PMS 2023: Urdu Past Paper

 

PMS 2023 

Urdu Past Paper

PMS 2023 Past Paper of Urdu. The Urdu PMS paper is given below.


PUNJAB PUBLIC SERVICE COMMISSION 

COMBINED COMPETITIVE EXAMINATION FOR RECRUITMENT TO THE POSTS OF PROVINCIAL MANAGEMENT SERVICE, ETC -2022 CASE NO. 2C2023

SUBJECT: URDU (Essay, Precis, Comprehension & Translation)
TIME ALLOWED: THREE HOURS
MAXIMUM MARKS: 100


NOTE:
i. All the parts (if any) of each Question must be attempted at one place instead of at different places. 
ii. Write Q. No. in the Answer Book in accordance with Q. No. in the Q. Paper.
iii. No Page/Space be left blank between the answers. All the blank pages of Answer Book must be crossed. 
iv. Extra attempt of any question or any part of the question will not be considered.

سوال نمبر 1: درج ذیل میں سے کسی ایک موضوع پر مضمون لکھیے ۔ (کم از کم الفاظ: ایک ہزار )

الف۔   صدارتی اور پارلیمانی نظام
ب.    معجزہ دنیا میں ابھرتی نہیں تو میں
ج.    قانون کی بالا دستی ، کیوں؟ کیسے
مہنگائی پر قابو پانے میں عوام اور حکومت کی ذمہ داریاں     .


سوال نمبر :2 درج ذیل اقتباس کی تشخیص کیجیے جو اصل عبارت کے ایک تہائی سے زیادہ نہ ہو۔ اس کا ایک موزوں عنوان بھی تجویز کیجیے۔ (15 نمبر)

 جس طرح اُردو پاکستان کے وجود کا جواز بھی ہے، بتا بھی ہمت سفر بھی ہے، منزل مقصود بھی ، نقطہ اتصال بھی ہے، نقطہ کمال بھی۔ اسی طرح رسم الخط کوکسی زبان کا محض لباس سمجھنا درست نہیں بلکہ یہ اس کے لیے جلد کی حیثیت رکھتا ہے! رسم الخط قوموں کے لسانی مزاج کا آئینہ دار ہوتا ہے اور اس سے ایک قوم کے مخصوص تہذیبی نقوش کا پتہ چلتا ہے۔ یہ قوموں کو مضبوط تہذیبی اساس فراہم کرنے کا سبب ہیں ۔ تہذیب و ثقافت کی تشکیل و تزئین اور فروغ وارتقا میں زبان کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ہر رسم الخط زبانوں کی صوتی ادائی کا عکاس ہوتا ہے ۔ ہمارا موجودہ رسم الخط عربی، فارسی اور اُردو کی آوازوں کا آلہ اظہار اور دنیائے اسلام کا ترجمان ہے۔ ہمارے ہاں رومن رسم الخط اختیار کرنے کی وجہ کم کوشی اور لسانی مرعوبیت ہے۔ لسانی مرعوبیت، تہذیبی غلامی کی اولاد ہوتی ہے۔ کسی نئے رسم الخط کے رواج پا جانے سے ہماری آئندہ نسلیں قرآن فہمی ، کلاسیکی ادب ، زریں ملفوظات اور نا در اقوال سے دور ہوتے ہوتے اپنی شناخت گم کر بیٹھیں گی، جوکسی قوم کے لیے رسم الخط کی اہمیت
عظیم سانحے سے کم نہیں 


سوال نمبر 3: درج ذیل جملوں کو درست کیجیے کہ جملے کی بنیادی ساخت متاثر نہ ہو۔ 
(10 نمبر)

امجد کے ماسوائے سب موجود ہیں

 آپ یہ بات واضع کر دیجیے۔ 
 اس چشمے کا پانی کھارا ہے۔

تا ئکہ اس کی بات سن کر ہکی کی رہ گئی۔

محنت کرو مبادانیل نہ ہو جاؤ۔

چند لحوں کے اندرگاڑی پہنچ جائے گی۔
اپنے کام کے ساتھ کام رکھو۔

ممکن ہو۔ کا تو کل آؤں گا۔۔

 اس کی تقرری عارضی بنیادوں پر ہوتی ہے۔

 عجز و انکساری نہایت عمدہ عادت ہے۔


سوال نمبر 4: درج ذیل میں پانچ محاورات کو جملوں میں اس طرح استعمال کیجیے کہ ان کا مفہوم بخوبی مجھ جائے۔

(الف) دکان بڑھانا
(ب) عنقا ہونا - باب
(ج) سورج کو چراغ دکھانا
(د) رسی کا سانپ بنانا
(1) دانت کائی روٹی کھانا
(و) چیونٹی کے پر نکلنا
(ز) قافیہ تنگ کرنا ۔
(ح) آتش زیر پا ہوتا۔


سوالمر 5: درج ذیل اشعار میں سے صرف تین اشعار کی تشریح کیجیے تشریح سے پہلے شاعر کا نام بھی لکھیے۔


سوال نمبر 6: کاٹ چھانٹ سے گریز کرتے ہوئے درج ذیل عبارت کا رواں اردو ترجمہ کیجیے۔

Come, Dear Friend! Thou hast known me only as an abstract thinker and dreamer of high ideals. See me in my home playing with the children and giving them rides turn as if I were a wooden horse. Ah! See me in the family circle lying at the feet of my grey-haired mother the touch of whose rejuvenating hand bids the tide of time how backward, and gives me once more the school-boy feeling in spite of all the Kants and Hegels in my head. Here thou wilt know me as a human being.

Comments

Popular posts from this blog

PMS 2023 Past Paper: English Precis & Composition

PMS G.K. Complete Past Paper 2023 (with solutions)

PMS 2023: Islamiat Past Paper